انٹرٹینمنٹ

اس سے کوئی غرض نہیں میری فلم کامیاب ہو یا ناکام

ممبئی:بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور نے کہا ہے کہ انھیں فلم کی کامیابی یا ناکامی سے کوئی غرض نہیں۔


اپنے ایک بیان میں کرینہ کپور کا کہنا تھا کہ مجھے فلم میں پوری ایمانداری اور بہترین کام کرنے سے غرض ہوتی ہے ۔

انھوں نے کہا کہ مجھے اس سے کوئی غرض نہیں ہوتی کہ میری فلم کامیاب ہوئی ہے یا ناکام ہوئی ہے میں اپنے کام پر فوکس کرتی ہوں اور ہر بار ایک نئے رول میں آنا پسند کرتی ہوں میں چاہتی ہوں کہ میرے فین مجھے ہر رول میں پسند کریں ۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close