انٹرٹینمنٹ

ازابیل کیف نے اپنی پہلی فلم کی جھلک سوشل میڈیا پر شیئر کردی

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف کی بہن ازابیل کیف اداکار پلکٹ سمراٹ کے ساتھ فلم ’’سسواگاتم خوش آمدید‘‘ کے ذریعے بالی ووڈ میں انٹری دینے جارہی ہیں۔

ازابیل نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی فلم کی پہلی جھلک شیئر کرتے ہوئے لکھا ’’نمستے، آداب اب ہوگی جلدی آپ سے ملاقات۔‘‘ آپ لوگوں کے ساتھ اپنی فلم کی پہلی جھلک شیئر کرتے ہوئے بہت پُرجوش ہوں۔

اداکار پلکٹ سمراٹ نے ازابیل کے ساتھ کام کرنے کا تجربہ بیان کرتے ہوئے کہا ہماری کیمسٹری دھماکے دار ہوگی۔ ازابیل بہت محنتی ہیں اور سیٹ پر تمام لوگ ان سے متاثر ہوجاتے تھے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Isabelle Kaif (@isakaif)

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close