انٹرٹینمنٹ

اداکارہ کنگنا رناوت کی ٹوئٹر کو سنگین دھمکی

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر کو دھمکی دی ہے کہ اگر ان کا اکاؤنٹ معطل کیا گیا تو انڈیا میں ٹوئٹر کردیا جائے گا۔

کنگنا رناوت نے ٹوئٹر کے مالک جیک ڈورسی کو مینشن کرتے ہوئے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا کہ چین کی کٹھ پتلی ٹوئٹر ان کا اکاؤنٹ معطل کرنے کی دھمکی دے رہا ہے حالانکہ انہوں نے کسی اصول کی خلاف ورزی نہیں کی۔

اداکارہ نے جیک کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ’یاد رکھو، جس دن میں جاؤں گی تم کو ساتھ لے کر جاؤں گی، چینی ٹک ٹاک کی طرح تم بھی بین ہوجاؤ گے۔

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close