Featuredانٹرٹینمنٹ

چہرے اور جسم کو نہیں خوبصورت دل کو یاد کیا جاتا ہے

اداکارہ اور ماڈل آمنہ الیاس نے کہا ہے کہ چہرے اور جسم کو نہیں خوبصورت دل کو یاد کیا جاتا ہے

ماڈل آمنہ الیاس نے کہا ہے کہ آخر میں ہم سب سے خوبصورت چہرے اور جسم کو یاد نہیں کرتے بلکہ خوبصورت دل اور روح کو یاد کرتے ہیں۔

سوشل میڈیا پر بہت زیادہ متحرک رہنے والی اداکارہ آمنہ الیاس نے انسٹاگرام پر اپنی تصویر کے ساتھ معنی خیز پیغام جاری کرتے ہوئے لکھا کہ آخر میں سب سے خوبصورت چہرے اور جسم کو یاد نہیں کیا جاتا بلکہ خوبصورت دل اور روح کو یاد کیا جاتا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Amna Ilyas (illy) (@aamnailyas)

آمنہ الیاس کی پوسٹ کو کچھ ہی دیر میں ہزاروں لوگوں نے پسند کیا اور انہیں متعدد کمنٹس بھی لکھے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close