انٹرٹینمنٹ

کھیتوں میں گاڑی لیجا کر میاں بیوی کا جنسی تعلق لیکن پھر اچانک وہاں گائے آگئی، ایسی کہانی کہ ہنسی روکنا مشکل

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی ٹی وی چینل ٹی ایل سی پر ’سیکس سینٹ می ٹو ای آر‘ (جنسی تعلق نے مجھے ہسپتال پہنچادیا)کے نام سے ایک پروگرام نشر ہوتا ہے

جس میں ایسے جوڑے شریک ہوتے ہیں جو جنسی تعلق کے سبب کچھ برا ہونے کی وجہ سے ہسپتال گئے۔

۔ گزشتہ روز بریان اور ہینا نامی ایک جوڑا اس پروگرام میں شریک ہوا اور اپنے ساتھ پیش آنے والا ایسا واقعہ سنایا کہ ناظرین کے لیے ہنسی روکنا مشکل ہو گیا۔

ڈیلی سٹار کے مطابق ہینا نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے ہاں بچے کی پیدائش کے بعد اکٹھے باہر جانا مشکل ہو گیا تھا۔

اس کے بعد ہم نے ایک کاروبار خرید لیا، جس پر ہم مزید مصروف ہو گئے اور کئی مہینوں تک اکٹھے باہر نہ جا سکے۔ ہماری زندگی میں ایک یکسانیت سے آ گئی تھی جس سے ہم دونوں ہی تنگ تھے۔

ہینا نے بتایا کہ ”ایک روز ہم نے اکٹھے باہر جانے کا پروگرام بنایا اور بار میں چلے گئے۔ رات گئے تھے ہم بار میں لطف اندوز ہوتے رہے اور پھر جنسی تعلق کے حوالے سے ’کچھ نیا‘ کرنے کا فیصلہ کیا۔ ہم اپنی گاڑی میں ایسے جگہ چلے گئے جہاں کھیت تھے۔

وہاں ہم نے گاڑی میں ہی جنسی تعلق قائم کی۔ اس دوران کہیں سے ایک گائے آ گئی۔

گائے کھڑکی کے شیشے سے اندر جھانک رہی تھی، جب اس پر میری نظر پڑی تو میری چیخ نکل گئی۔

گائے نجانے کیوں غصے میں تھی کہ اس نے شیشے کو ٹکر دے ماری، شیشے کے ٹکڑے لگنے سے مجھے زخم آگئے جن سے خون بہنے لگا۔ گائے کی ٹکر سے بچنے کے لیے میں اچانک ایک طرف ہٹی تھی جس سے میرا سر بھی گاڑی سے ٹکرا کر زخمی ہو گیا تھا۔

ہمارا یہ تجربہ بری طرح ناکام ہوا اور بریان مجھے وہاں سے سیدھا ہسپتال لے گیا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close