انٹرٹینمنٹ

ہانیہ عامر کی ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہو گئی

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ ہانیہ عامر کی ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہو گئی ہے۔

 

 

 

 

 

اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے۔

 

پوسٹ کی جانے والی ویڈیو میں اداکارہ کافی کے فوائد بتا رہی ہیں اور کہہ رہیں ہیں کہ کافی پینے سے اسکن اچھی ہوتی ہے۔

 

 

 

ساتھ ہی اداکارہ یہ بھی کہہ رہیں ہیں کہ اگر ہانیہ جیسی انیرجی چاہیے تو روز کافی کا استعمال کریں۔

 

اداکارہ کے اس ویڈیو پوسٹ پر صارفین کی جانب سے کامنٹس کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close