انٹرٹینمنٹ

گلوکارہ مومنہ مستحسن بھی وبائی مرض میں مبتلا ہوگئیں، مداح غمزدہ

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور خوبرو گلوکارہ مومنہ مستحسن بھی کورونا کا شکار ہو گئیں۔

 

 

 

سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق گلوکارہ مومنہ نے اپنی انسٹاگرام پوسٹ کے ذریعے اپنے مداحوں کو آگاہ کیا کہ وہ کورونا وائرس میں مبتلا ہو گئی ہیں۔

 

Momina Mustehsan tests positive for Covid-19

 

واضح رہےکہ مومنہ نے احتیاطی تدابیر اپناتے ہوئے خود کو گھر میں قرنطینہ کر لیا ہے اور ساتھ ہی انہوں نے لوگوں سے وباء سے بچنے کے لیے حفاظتی تدابیر اختیار کرنے کی اپیل بھی کی۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close