انٹرٹینمنٹ

حلیمہ سلطان کا پاکستانی ملبوسات میں دلکش فوٹو شوٹ

اسرا بیلگیچ ’حلیمہ سلطان‘ کا پاکستانی ملبوسات میں دلکش فوٹو شوٹ

معروف ترک اداکارہ اسرا بیلگیچ کا پاکستانی ملبوسات میں دلکش فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر مقبول ہوگیا ہے۔

اداکارہ اسرا بیلگیچ نے سوشل میڈیا ایپ انسٹاگرام پر روایتی پاکستانی ملبوسات میں اپنی نئی خوبصورت تصاویر شیئر کی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Esra Bilgiç (@esbilgic)

اسرا بیلگیچ ان تصویروں میں پاکستان کے ایک مشہور برانڈ کے دلکش پاکستانی ملبوسات پہنے نظر آرہی ہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close