انٹرٹینمنٹ

سدھو پاجی کی بیٹی سوشل میڈیا پر چھا گی

 نوجوت سنگھ سدھو کی لاڈلی بیٹی رابعہ اکثر اپنا گلیمرس فوٹو شوٹ کرواکر سوشل میڈیا پر شیئرر کرتی رہتی ہیں۔

ایسا مانا جا رہا ہے کہ فیشن فریک رابعہ بھی انٹرٹینمنٹ انڈسٹری میں جلد انٹری لینے والی ہیں۔

بیحد خوبصورت رابعہ کی فیشن میں خاصہ دلچسپی ہے۔ ان کی فوٹو شوٹ کسی اداکارہ سے کم نہیں نظر نہیں آتی۔

رابعہ ایک پروفیشن ڈیزائنر ہے۔ رابعہ نے اپنی اسکول پڑھائی پنجاب کے پٹیالہ سے کی ہے۔

رابعہ سدھو نے فیشن ڈیزائنر کی پڑھائی سنگاپور اور لندن سے پوری کی ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close