انٹرٹینمنٹ

عفان وحید کو بالی وڈ سے بھی پیشکش آئی تھی

سوال پر عفان وحید نے پیشکش کو مسترد کیے جانے سے متعلق وضاحت دیتے ہوئے بتایا کہ ایسا انہوں نے اس لیے کیا کیوں کہ وہ اس وقت اپنی فلم کی شوٹنگ پر جارہے تھے

ہالی وڈ کو مذکورہ کردار کے لیے فٹ بال یا باسکٹ بال پلیئر چاہیے تھا جو بہت اچھا کھیل سکے اور وہ دونوں کھیلوں میں سے کسی ایک کھیل کے لیے بھی اچھا کھلاڑی نہیں ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: بالی وڈ ہدایت کار مہیش بھٹ پر کنگنا رناوت کو چپل سے مارنے کا الزام

اس دوران ان کے پاس وقت بھی نہیں تھا کہ وہ ان کھیلوں کی تربیت لے سکیں لہٰذا بہتر کردار ادا نہ کرنے کی وجہ سے فلم کرنے کی ضرورت محسوس نہیں کی۔
انہیں تین چار سال پہلے بالی وڈ سے بھی پیشکش آئی تھی لیکن کاسٹنگ ڈائریکٹر کی جانب سے پیغام چونکہ فیس بک پر موصول ہوا تھا لہٰذا وہ چیک نہیں کرپائے اور یہ پیغام 2 سال بعد پڑھا تو سوائے معذرت کے کچھ نہ کرسکا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close