انٹرٹینمنٹ

مسٹر بین کی کی موت کی خبریں؟

معروف کامیڈین مسٹر بین کے نام سے شہرت پانے والے برطانوی اداکار روون اٹکنسن کی موت کی خبریں منظر عام پر آئی ہیں۔

 

 

 

 

میڈیا رپورٹس کے مطابق سوشل میڈیا پر برطانوی اداکار روون اٹکنسن( مسٹر بین ) کی موت کی خبریں وائرل ہوئی ہیں جو کہ جھوٹی اور بے بنیاد ہیں۔

Rowan Atkinson not 'dead': Viral Mr. Bean hoax is spreading a real virus -  National | Globalnews.ca

رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ فیس بک پر مسٹربین کے نام سے ایک پیج بنایا گیا ہے جس پر آج سے پہلے بھی مسٹربین کی موت کی خبریں متعدد بار شیئر کی جاچکی ہیں۔

Rowan Atkinson nem játssza el többet Mr. Bean-t - CineArt Blog

خیال رہے کہ اداکار روون کو مداح مسٹربین کے کردار سے جانتے ہیں، مسٹر بین نے اپنے منفرد انداز میں دنیا بھر سے داد وصول کی ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close