انٹرٹینمنٹ

علم کے حصول پر ادب سیکھنے کو ترجیح

سینئرپاکستانی اداکار نعمان اعجاز نے سوشل میڈیا پر انسان کے اخلاق کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے علم کے حصول پر ادب سیکھنے کو ترجیح دی ہے

لکھا کہ ’زیادہ علم حاصل کرنے سے بہتر ہے کہ تھوڑا ادب سیکھ لیا جائے۔

یہ بھی پڑھیں:نغمہ نگار باب ڈیلن کو ادب کا نوبل انعام

نعمان اعجاز سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آتے ہیں اور اکثر ہی مختلف سماجی مسائل، زندگی کے بارے میں تلخ حقائق اور انسانی فطرت پر مضحکہ خیز انداز میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے رہتے ہیں جوکہ ان کے مداحوں جانب سے بہت پسند کیے جاتے ہیں ۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close