انٹرٹینمنٹ

بولی وڈ بادشاہ کی بیٹی کے بولڈ انداز

 سہانا خان اپنے بولڈ انداز اور سوشل میڈیا مصروفیات کی وجہ سے خبروں میں رہتی ہیں

بولی وڈ بادشاہ شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان نے اگرچہ تاحال فلمی کیریئر کا آغاز نہیں کیا، تاہم وہ اپنی بولڈ تصاویر اور سوشل میڈیا مصروفیات کی وجہ سے خبروں میں رہتی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Suhana Khan (@suhanakhan2)

بولڈ تصاویر شیئر کرنے پر جہاں ماضی میں بھی سہانا خان کو تنقید کا نشانہ بنایا جاتا رہا ہے۔

حال ہی میں ان کی جانب سے انسٹاگرام پر شیئر کی گئی تصاویر پر بھی لوگوں نے انہیں یاد دلایا کہ وہ مسلمان خاندان سے تعلق رکھتی ہیں اور انہیں ایسا لباس نہیں پہننا چاہیے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Gauri Khan (@gaurikhan)

تاہم جہاں لوگوں نے ان کے بولڈ انداز پر ان پر تنقید کی، وہیں ان کے والد شاہ رخ خان اور والدہ فیشن ڈیزائنر گوری خان سمیت دیگر شوبز شخصیات نے ان کے انداز کو سراہا اور ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Suhana Khan (@suhanakhan2)

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close