More share buttons
Share with your friends










Submit
انٹرٹینمنٹ

سینئر اداکارہ دردانہ بٹ کی طبیعت شدید ناساز

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

اداکار خالد ملک نے انسٹاگرام پر صارفین کو اطلاع دی کہ دردانہ بٹ کی طبیعت سخت خراب ہے جس کے بعد وہ اس وقت وینٹی لیٹر پر موجود ہیں

خالد ملک کی جانب سے تمام مداحوں سے اداکارہ کی جلد صحت یابی کیلئے دعاؤں کی اپیل بھی کی گئی۔
اداکارہ کی طبیعت ناسازی کی وجہ واضح نہیں ہوسکی۔

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close