Featuredانٹرٹینمنٹ

علی ظفر کا پاک فضائیہ کو خراجِ تحسین ، نیا گانا ریلیز کردیا

علی ظفر نے پاکستان ایئر فورس کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے اپنا نیا گانا ریلیز کردیا۔

ٹوئٹر پر علی ظفر نے اعلان کیا تھا کہ ان کا گانا "میں اڑا” ریلیز کیا جارہا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ فضاؤں میں ہمارے بہادر جنگجوؤں کے لیے گانا انتہائی سنسنی خیز تجربات میں سے ایک ہے۔

بعدازاں اپنے وعدے کے مطابق اور اپنے دیئے ہوئے وقت پر علی ظفر نے پی اے ایف کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے گانا ٹوئٹر پر ریلیز کیا۔

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close