انٹرٹینمنٹ

حلیمہ سلطان نے مداحوں کو نئی سیریز کی خوشخبری سنا دی

تُرک اداکارہ اسرا بیلگیچ حلیمہ سلطان نے سوشل میڈیا پر اپنی نئی سیریز ’کانونسوز توپراکلر‘ کے بارے میں میں مداحوں کو بتا دیا۔

تُرک سیریز ’ارطغرل غازی‘ میں حلیمہ سلطان کا کردار نبھانے والی اداکارہ نے اپنی نئی سیریز ’کانونسوز توپراکلر‘ کے ریلیز ہونے کی تاریخ کا اعلان کردیا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Esra Bilgiç (@esbilgic)

اسرا بیلگیچ نےفوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی نئی سیریز ’کانونسوز توپراکلر‘ کے سیٹ سے اپنی تصاویر شیئر کی ہیں۔

اداکارہ کی جانب سے انسٹاگرام پر شئیر کی جانے والی تصاویر کی کیپشن میں اسرا نے اپنے مداحوں کو بتایا ہے کہ سیریز 29 ستمبر سے نشر ہوگی۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Esra Bilgiç (@esbilgic)

اس سے قبل اسرا بیلگیچ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی نئی سیریز ’کانونسوز توپراکلر‘ کاٹیزر بھی شیئر کیا تھا۔

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close