انٹرٹینمنٹ

خلاء میں پہلی فلم کی عکس بندی کے بعد روسی عملہ واپس زمین پر پہنچ گیا

خلاء میں پہلی فلم کی عکس بندی کر کے روسی عملہ واپس زمین پر پہنچ گیا۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق روسی اداکارہ یولیا پریسلڈ اور فلم کے ہدایت کار کلم شپنکو نے بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پر 12 دن گزارے۔

فلم ’ دی چیلنج ‘ کا عملہ سویوز ایم ایس 19 خلائی جہاز کے ذریعے 5 اکتوبر کو خلاء میں گیا تھا۔

روسی فلم پروجیکٹ مکمل ہونے پر روس خلاء میں فلم بنانے والا پہلا ملک بن جائے گا۔

گزشتہ سال فلم اسٹار ٹام کروز، ناسا اور اسپیس ایکس نے خلاء میں فلم بنانے کا اعلان کیا تھا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close