انٹرٹینمنٹ

گلوکارہ آئمہ بیگ کا کہنا ہے کہ انہوں نے قرنطینہ کے دوران گانے لکھے

گلوکارہ آئمہ بیگ اپنے منگیتر شہباز شگری کے ہمراہ نجی ٹی وی چینل کے ایک شو میں شریک ہوئیں اور اس دوران اپنی ذاتی زندگی سمیت کیرئیر کے حوالے سے بھی گفتگو کی

آئمہ نے بتایا مجھے یاد ہے کہ جب عالمی وبا کورونا کے آنے کے بعد قرنطینہ کا آغاز کیا گیا تھا تو میں نے اس رمضان میں بیٹھ کر گانے لکھے۔

یہ بھی پڑ ھیں : سال کے آخر تک7 کروڑافرادکوویکسین لگانےکاہدف

آئمہ کا کہنا تھا کہ کیوں کہ گانے کے حوالے سے ایک پروڈیو سر کی نظر کی ضرورت ہوتی ہے لہٰذا میں نے وہ گانے شیراز کو دکھائے اور انہیں میرے لکھے گئے گانے پر یقین نہیں ہوا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close