More share buttons
Share with your friends










Submit
Featuredپنجاب

تحریک عدم اعتماد عوام کا مطالبہ ہے : اپوزیشن لیڈر

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

لاہور: ملک کو معاشی دیوالیہ پن سے بچانے کیلئے تحریک عدم اعتماد ہی راستہ ہے۔

اپوزیشن لیڈر کا کہنا ہے کہ معیشت کی بحالی، عوام کو مہنگائی سے نجات دلانے کیلئے حکومت کو ہٹانا لازم ہے، وہ لینڈ مائینز صاف کرنا پڑیں گی جو حکومت نے ملک کی بنیادوں میں بچھائی ہیں۔

شہباز شریف کا اپنے ایک بیان میں کہنا تھا کہ تحریک عدم اعتماد عوام کا مطالبہ ہے، اپوزیشن عوام کے فیصلے پر عمل کررہی ہے، ملک کو معاشی دیوالیہ پن سے بچانے کیلئے تحریک عدم اعتماد ہی راستہ ہے۔

شہباز شریف کا کہنا تھا کہ معیشت کی بحالی، عوام کو مہنگائی سے نجات دلانے کیلئے حکومت کو ہٹانا لازم ہے، وہ لینڈ مائینز صاف کرنا پڑیں گی جو حکومت نے ملک کی بنیادوں میں بچھائی ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ مہنگائی عوام کی برداشت سے باہر ہے، وہ ظالم حکومت سے نجات چاہتے ہیں، مہنگائی سے نجات دلانے کے لیے موجودہ حکومت سے نجات شرط اول ہے۔

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close