Featuredاسلام آباد

نااہل اور عوام دشمن حکومت سے جان چھڑائی ہے : مریم نواز

اسلام آباد :  لاہور سے بنی گالہ تک مال گاڑی چلتی تھی اس کا حساب ہوگا۔

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ نااہل اور عوام دشمن حکومت سے جان چھڑائی ہے۔ اسٹاک ایکسچینچ بہتر ہو رہا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ اگر فتنہ پھیلانے اور امن و سکون خراب کرنے کی کوشش کی گئی تو آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا۔ انتقامی کارروائی پر یقین نہیں رکھتے ہیں۔ لاہور سے بنی گالہ تک مال گاڑی چلتی تھی اس کا حساب ہوگا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close