اسلام آباد

بھارتی وزیر داخلہ 3اگست کو پاکستان آئیں گے

بھارتی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ پاکستان کا دورہ کریں گے

وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ 3اور4 اگست کو پاکستان آئیں گے اور پاکستان میں ہونے والی سارک وزراءکانفرنس میں شرکت کریں گے ۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ بھارتی وزیر خارجہ اپنے دورے کے دوران وزیرا عظم نواز شریف ، وزیر داخلہ چودھری نثار اور دیگر وفاقی وزراءسے ملاقاتیں بھی کریں گے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close