Featuredاسلام آباد

صدر مملکت عارف علوی مختصر رخصت پر چلے گئے

اسلام آباد : چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی شہباز شریف سے حلف لیں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ایوان صدر میں صدر عارف علوی مختصر رخصت پر چلے گئے۔

ذرائع کے مطابق صدر عارف علوی شہباز شریف سے وزیر اعظم کا حلف نہیں لیں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی شہباز شریف سے حلف لیں گے۔

ایوان صدر کا کہنا ہے کہ صدر مملکت عارف علوی علیل ہوگئے، ڈاکٹر نےصدر مملکت کے معائنے کے بعد انہیں چند روز آرام کا مشورہ دیا ہے۔

واضح رہے کہ شہباز شریف 174 ووٹ لے کر ملک کے 23ویں وزیراعظم منتخب ہوگئے ہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close