More share buttons
Share with your friends










Submit
Featuredاسلام آباد

منحرف اراکین کو ڈی سیٹ کرنے کے لیے پی ٹی آئی کی ہائی کورٹ میں درخواست دائر

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے منحرف اراکین نے وزیراعلیٰ کے لیے حمزہ شہباز کو ووٹ دیا

پی ٹی آئی کی جانب سے منحرف اراکین کو ڈی سیٹ کرنے کے لیے ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی ہے۔

درخواست تحریک انصاف کے سبطین خان کی جانب سے دائر کی گئی ہے۔

درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ پی ٹی آئی کے منحرف اراکین نے وزیراعلیٰ کے لیے حمزہ شہباز کو ووٹ دیا، عمران خان نے منخرف اراکین کو شوکاز نوٹس جاری کیے، منحرف اراکین کا ریفرنس بنا کر الیکشن کمیشن میں بھجوایا جا چکا ہے۔

درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ الیکشن کمیشن کو حکم دیا جائے کہ وہ منحرف اراکین کو فوری ڈی سیٹ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کرے۔

عدالت نے نوٹس جاری کرتے ہوئے الیکشن کمیشن سے جواب طلب کرلیا۔

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close