Featuredدنیا

افغانستان: موسلادھار بارشوں اور سیلاب نے 20 افراد کی جان لے لی

کابل : افغانستان کے مختلف صوبوں میں سیلاب سے 20 افراد جاں بحق ہوگئے۔

افغانستان کے مختلف علاقوں میں بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچادی۔ سیلاب کے باعث سیکڑوں مکانات تباہ، مویشیوں اور فصلات کو بھی شدید نقصان پہنچا ہے۔

مختلف واقعات میں اب تک کی اطلاع کے مطابق 20 افراد جاں بحق، جبکہ 30 سے زائد زخمی ہیں۔ ہلاکتوں میں اضافے کا امکان ہے۔

بارشوں اور سیلاب سے افغانستان کے 10سے زائد صوبے متاثر ہوئے، جس میں سے زیادہ نقصان بغلان، پروان اور بادغیس صوبے میں ہوا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close