Featuredکھیل و ثقافت

آج شکست کی صورت میں بھارتی ٹیم ایشیا کپ سے باہر ہو جائے گی

ایشیا کپ 2022 کے ایونٹ میں آج بھارت اور سری لنکا کے درمیان اہم میچ ہوگا

فائنل کی دوڑ میں رہنے کے لیے بھارت کو آج کا میچ جیتنا ضروری ہے، شکست کی صورت میں بھارتی ٹیم ایونٹ سے باہر ہو جائے گی۔

سپر فور میں سری لنکا نے افغانستان کو ہرایا، جب کہ انڈیا کو پاکستان کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

بھارتی ٹیم کی بیٹنگ مضبوط ہے تو دوسرسی طرف سری لنکا کی بولنگ کسی بھی وقت میچ کا پانسا پلٹ سکتی ہے۔

میچ پاکستانی وقت کے مطابق دبئی میں شام 7 بجے شروع ہوگا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close