Featuredکھیل و ثقافت

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹی20 ورلڈکپ کے اسکواڈ کا اعلان کردیا

 پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹی20 ورلڈکپ کے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا

پاکستان کو برسبین میں انگلینڈ اور افغانستان کےخلاف بالترتیب 17 اور 19 اکتوبر کو وارم اپ میچز کھیلنے ہیں۔

بابر اعظم (کپتان)، شاداب خان (نائب کپتان)، آصف علی، فخر زمان، حیدر علی، حارث رؤف، افتخار احمد، خوشدل شاہ، محمد حسنین، محمد نواز، محمد رضوان، محمد وسیم جونیئر، نسیم شاہ ، شاہین شاہ آفریدی، اور شان مسعود۔

ٹریول ریزروز: محمد حارث، شاہنواز دھانی اور عثمان قادر۔

آئی سی سی مینز ٹی20 ورلڈ کپ 2022 میں پاکستان کے میچز کا شیڈول:

23 اکتوبر – بمقابلہ انڈیا، میلبرن

27 اکتوبر – بمقابلہ کوالیفائر، پرتھ

30 اکتوبر – بمقابلہ کوالیفائر، پرتھ

3 نومبر – بمقابلہ جنوبی افریقہ، سڈنی

6 نومبر – بمقابلہ بنگلہ دیش، ایڈیلیڈ

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close