Featuredکھیل و ثقافت

ٹی20 ورلڈ کپ کی حتمی 12 ٹیمیں فائنل ہوگئیں

دو بار کی چیمپئن ویسٹ انڈیز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے باہر

آئرلینڈ نے ٹی20 ورلڈکپ کے دو بار فاتح ویسٹ انڈیز کو میگا ایونٹ سے باہر کردیا

آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ کی حتمی 12 ٹیمیں فائنل ہوگئیں

پہلے مرحلے کے بعد فائنل 12 میں جگہ بنانے والی 4 ٹیموں میں سری لنکا، زمبابوے، نیدرلینڈز اور آئرلینڈ شامل ہیں۔

گروپ 1 جس میں آسٹریلیا، نیوزی لینڈ، انگلینڈ اور افغانستان جیسی مضبوط ٹیمیں ہیں، اس کا حصہ سری لنکا اور آئرلینڈ بن گیا ہے۔

گروپ 2 جس میں پاکستان، بھارت، جنوبی افریقا اور بنگلادیش جیسی بڑی ٹیمیں شامل ہیں، اس کا حصہ زمبابوے اور نیدرلینڈز بنے ہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close