Featuredاسلام آباد

عمران نیازی ارشد شریف کی وفات پر سیاست کررہا ہے

اسلام آباد: شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عمران نیازی اداروں پر الزامات لگارہا ہے، بے بنیاد الزامات سے اجتناب کرے۔

وزیراعظم شہباز شریف کا اپنے ایک ٹوئٹر بیان میں کہنا تھا کہ عمران نیازی خطرناک کھیل کھیل رہا ہے، عمران نیازی ارشد شریف کی وفات پر سیاست کررہا ہے۔

شہباز شریف کا کہنا تھا کہ عمران نیازی اداروں پر الزامات لگارہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ عمران نیازی بے بنیاد الزامات سے اجتناب کرے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close