Featuredسندھ

پی ٹی آئی بلدیاتی نظام سے اتنی مخلص ہے تو پہلے پنجاب میں بلدیاتی الیکشن کرا دے

کراچی: پی ٹی آئی اور جماعت اسلامی دونوں کا عمل غیر جمہوری ہے۔

ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما خواجہ اظہار الحسن نے کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پورا پنڈ بھی مرجائے لیکن جماعت اسلامی اور پی ٹی آئی کا میئر کراچی نہیں آنا۔

خواجہ اظہار الحسن نے کہا کہ موجودہ بلدیاتی قانون عام آدمی کو طاقتور نہیں کرتا۔ پی ٹی آئی اور جماعت اسلامی دونوں کا عمل غیر جمہوری ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ دونوں جماعتوں کا مسئلہ یہ ہے کہ ان کی انویسٹمنٹ ضائع ہو رہی ہے۔ پی ٹی آئی بلدیاتی نظام سے اتنی مخلص ہے تو پہلے پنجاب میں بلدیاتی الیکشن کرا دے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close