More share buttons
Share with your friends










Submit
Featuredاسلام آباد

اہم تقرریوں پر قانون و ضوابط کو سامنے رکھ کر فیصلہ کیا جائے گا

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

اسلام آباد: آج یا کل سمری کو حتمی شکل دی جائیگی، اس سے ہیجانی کیفیت کا خاتمہ ہو جائیگا

: خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ اہم تقرریوں پر اتحادیوں سے مشاورت کی جائے گی، آج یا کل سمری کو حتمی شکل دی جائے گی۔

وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ امید اور دعا ہے نواز شریف اسی سال پاکستان آجائیں گے، اہم تقرریوں پر اتحادیوں سے مشاورت کی جائے گی۔

خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ اہم تقرریوں پر قانون و ضوابط کو سامنے رکھ کر فیصلہ کیا جائے گا، اس سے ہیجانی کیفیت کا خاتمہ ہو جائے گا۔

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close