More share buttons
Share with your friends










Submit
Featuredاسلام آباد

پاکستان کو ڈیفالٹ کرنا عمران خان کا مشن تھا

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

اسلام آباد : ممنوعہ فارن فنڈنگ عمران خان کے گلے میں طوق کی طرح ہے۔

وفاقی وزیر شازیہ مری نے عمران خان کے بیان پر رد عمل میں کہا کہ 1995 میں گملے میں اگایا گیا وائرس کووڈ 18 کی صورت میں سامنے آیا۔ ممنوعہ فارن فنڈنگ عمران خان کے گلے میں طوق کی طرح ہے۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان کو عالمی سطح پر تنہا اور ڈیفالٹ کرنا عمران خان کا مشن تھا۔ چور چور کا شور مچانے والے نے سیلاب متاثرین کے پیسے بھی ہڑپ کرلیے۔ عمران خان احتساب سے بچنے کے لیے شور مچا رہا ہے۔

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close