Featuredکھیل و ثقافت

کراچی ٹیسٹ: پاکستان نے نیوزی لینڈ کیخلاف 5 وکٹوں کے نقصان پر 317 رنز بنالیے

کراچی: قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم 161  رنز بنا کر وکٹ پر موجود ہیں۔

نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے 5 وکٹوں کے نقصان پر 317 رنز بنالیے۔

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم 161  رنز بنا کر وکٹ پر موجود ہیں اور آغا سلمان 3 رنز پر ناقابلِ شکست ہیں۔

جبکہ سرفراز احمد نے تقریباً 4 سال بعد ٹیم میں واپسی کے بعد پہلی ہی اننگز میں ففٹی اسکور کی۔ سرفراز احمد 86 رنز بنا کر اعجاز پٹیل کا شکار ہوگئے۔

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close