Featuredکھیل و ثقافت

گرین شرٹس نے پہلا ون ڈے میں نیوزی لینڈ کوشکست دے دی

پاکستان نے پہلے ون ڈے میں نیوزی لینڈ کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی

پاکستان نے 48.1 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 256 رنز کا ہدف حاصل کرلیا، محمد رضوان 77 رنز بنا کر ناقابل شکست رہے۔

پاکستان نے پہلے ون ڈے میں نیوزی لینڈ کو 6 وکٹوں سے شکست دیکر 3 میچز کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کرلی۔

گرین شرٹس نے کیویز کی جانب سے 256 رنز کا ہدف 49 ویں اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان حاصل کرلیا اور یوں 6 وکٹوں سے شکست دی۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close