Featuredپنجاب

پی ایم ایل این کی نائب صدر مریم نواز پاکستان روانگی کے لیے ہیتھرو ایئرپورٹ پہنچ گئیں

مسلم لیگ ن کی نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز پاکستان روانگی کیلئے ہیتھرو ایئرپورٹ پہنچ گئیں۔

تفصیلات کے مطابق مریم نواز کی پرواز 10 بجے دبئی کیلئے اڑان بھرے گی۔

مریم نواز آج دبئی میں ایک روزہ قیام کریں گی،کل 28 جنوری کو دبئی سے لاہور ائیر پورٹ کیلئے روانہ ہونگی۔

مریم نواز 28 جنوری دوپہر 3 بجے لاہور ایئرپورٹ پر پہنچے گی،لاہور کی سینئر قیادت استقبال کرے گی، سینئرقیادت کے ساتھ پارٹی کے ورکرز کی بڑی تعداد بھی استقبال کرے گی۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close