Featuredسندھ

سندھ حکومت نے جمعہ کے روز بھی مارکیٹیں کھولنے کا فیصلہ کیاہے

کراچی: تاجر برادری کے مطالبے پر سندھ حکومت نے جمعہ کے روز بھی مارکیٹیں کھولنے کا فیصلہ کیاہے اور آج مارکیٹیں کھلیں گی

بیرسٹر مرتضی وہاب  گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تاجر برادری کے مطالبے پر سندھ حکومت نے جمعہ کے روز بھی مارکیٹیں کھولنے کا فیصلہ کیاہے اور آج جمعہ کو مارکیٹیں کھلیں گی۔

یہ بھی پڑ ھیں : مارکیٹیں اور دکانیں 17 مئی سے کھولنے کا اعلان

بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہا کہ تاجروں کو آج جمعہ کے روز مارکیٹیں کھولنے کے لئے کہہ دیا گیا ہے، اب ہفتے میں صرف اتوار کو مارکیٹیں بند رہیں گی تاہم تجارتی مراکز میں کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کو یقینی بنانا ہوگا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close