Featuredانٹرٹینمنٹ

پاکستان کی معروف اداکارہ ثنا جاوید کو بولڈ تصاویر شیئر کرنا مہنگا پڑگیا

پاکستان کی معروف اداکارہ ثنا جاوید کو بولڈ تصاویر شیئر کرنا مہنگا پڑگیا۔

حال ہی میں اداکارہ ثنا جاوید نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند تصاویر پوسٹ کی ہیں جنہیں دیکھنے کے بعد وہ صارفین کی جانب سے شدید تنقید کا شکار ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sana Javed (@sanajaved.official)

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sana Javed (@sanajaved.official)

شیئر کی گئی تصاویر میں اداکارہ کو سیاہ رنگ کے انتہائی نامناسب لباس میں دیکھا جاسکتا ہے۔

اس سے قبل اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹا گرام پر چند تصاویر پوسٹ کی تھیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sana Javed (@sanajaved.official)

شئیر کی گئی تصاویر میں ثنا جاویدکو خوبصورت لباس میں دیکھا گیا تھا جس میں وہ بے حد پیاری لگ رہی تھیں۔

واضح رہے کہ پاکستان کی مشہور و معروف اداکارہ ثنا جاوید سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آتی ہیں اور اکثر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں جس کو مداحوں کی جانب سے خوب پسند بھی کیا جاتا ہے۔

 

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close