More share buttons
Share with your friends










Submit
Featuredکھیل و ثقافت

ملتان سلطانز کے عثمان خان نے پاکستان سپر لیگ کی تاریخ کی تیز ترین سنچری بنا ڈالی

عثمان خان نے کسی پاکستانی کی دوسری تیز ترین سنچری کا بھی ریکارڈ بنا لیا

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

ایک روز قبل رائیلی روسو نے پی ایس ایل کی تیز ترین سنچری 41 گیندوں پر بناکر یہ ریکارڈ اپنے نام کیا تھا

عثمان خان نے پی ایس ایل کی تیز ترین سنچری بنا کر ریکارڈ 24 گھنٹے میں توڑ دیا۔

عثمان خان نے کوئٹہ کے خلاف 36 گیندوں پر سنچری مکمل کی۔ یہ پاکستان سپر لیگ کی تاریخ کی تیز ترین سنچری ہے۔

ایک روز قبل رائیلی روسو نے 41 گیندوں پر سنچری بناکر یہ ریکارڈ اپنے نام کیا تھا۔ عثمان خان نے کسی پاکستانی کی دوسری تیز ترین سنچری کا بھی ریکارڈ بنا لیا ہے۔

اس سے قبل خوشدل شاہ نے ڈومیسٹک ٹی ٹی ٹوئنٹی میں 35 گیندوں پر سنچری بنائی تھی۔

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close