Featuredسندھ

گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے قافلے میں شامل سیکورٹی گاڑی کو حادثہ پیش آگیا

گورنرسندھ کامران ٹیسوری کے قافلے میں شامل سیکورٹی گاڑی کوحادثہ پیش آگیا۔

پولیس حکام کے مطابق سیکيورٹی گاڑی کوحادثہ پرائیوٹ گاڑی کی ٹکرسے پیش آیا۔ حادثہ ڈيفنس شاہین بخاری سگنل کے قریب یوٹرن پر پیش آیا۔

پولیس کےمطابق ٹریفک حادثے میں سیکيورٹی گاڑی سے گرکر2 پولیس اہلکار زخمی ہوئے۔زخمی اہلکاروں کوجناح ہسپتال منتقل کردیاگیا۔گورنرسندھ نے جناح اسپتال میں دونوں زخمی اہلکاروں کی عیادت کی ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close