Featuredدنیا

سعودی عرب میں آج شام عید کا چاند نظر آنا ممکن نہیں

دنیا کے 13 ممالک سے تعلق رکھنے والے فلکی علوم کے 25 ماہرین نے مشترکہ اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب میں آج شام عید کا چاند نظر آنا ممکن نہیں۔

ماہرین کے مطابق سعودی عرب میں رمضان المبارک 30 روز کا ہوگا اور عید ہفتہ 22 اپریل کو ہوگی۔

پاکستان میں بھی عید الفطرکا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close