Featuredپنجاب

اسلام آباد: جڑواں شہروں کی متعدد سڑکوں جگہ جگہ دیوار شرمندگی اور یوم مذمت غدار پاکستان لکھا ہے

اسلام آباد: ان پینا فلیکس پر عمران خان اور پی ٹی آئی کے رہنماؤں کی تصاویر ہیں جن پر جوتے کے نشان بنائے گئےہیں۔

اسلام آباد راولپنڈی جڑواں شہروں کی متعدد سڑکوں اور مری روڈ پر درجنوں بینرز آویزاں کیے گئے ہیں۔ جن پر وال آف شیم (دیوار شرمندگی) اور یوم مذمت غدار پاکستان لکھا ہے۔

ان پینا فلیکس پر عمران خان اور پی ٹی آئی کے رہنماؤں کی تصاویر ہیں جن پر جوتے کے نشان بنائے گئےہیں۔

جوڈیشل کمپلیکس کے باہر بھی پی ٹی آئی رہنماؤں کیخلاف بینرز آویزاں ہیں۔ پی ٹی آئی رہنماؤں کی تصویروں والے بینرز پر یوم مذمت غدار پاکستان کا نعرہ درج ہے۔

یہ بینرز راتوں رات لگے ہیں جنہیں لگانے والوں نے اپنی شناخت ظاہر نہیں کی اور یہ نہیں بتایا کہ یہ کس کی طرف سے ہیں۔

 

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close