Featuredپنجاب

ٹورنٹو جانے والی پی آئی اے کی پرواز کو فنی خرابی کے باعث لاہور میں اُتار لیا گیا

لاہور سے کینیڈا کے شہر ٹورنٹو جانے والی پی آئی اے کی پرواز کو فنی خرابی کے باعث لاوہر میں اُتار لیا گیا۔

ترجمان پی آئی اے ہائیڈرولک سسٹم میں خرابی کے باعث جہاز کو روس کی فضائی حدود سے واپس بلوایا گیا، پرواز پی کے797 نے لاہورایئرپورٹ پر تکنیکی لینڈنگ کی۔

ترجمان کے مطابق پرواز اتوار اور پیر کی درمیانی شب لاہور سے ٹورنٹو کےلیے روانہ ہوئی تھی، پرواز کو منسوخ کر دیا گیا۔ مسافروں کو متبادل پروازوں پر ایڈجسٹ کیاجائے گا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close