Featuredپنجاب

لاہور شہر میں بارشوں کے باوجود آلودگی کی شرح میں کمی نہ آسکی

لاہورایک بار پھر دنیا بھر میں آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں دوسرے نمبر پر آگیا۔

لاہور شہر میں بارشوں کے باوجود آلودگی کی شرح میں کمی نہ آسکی، شہرکا ایئر کوالٹی انڈیکس ایک سو باون ریکارڈ کیا گیا۔

ماہرین کے مطابق جولائی میں ایئر کوالٹی انڈیکس 100 سے بڑھنا شہریوں کے لیے مضر صحت ہوتا ہے۔ اسموگ عموما موسم سرمامیں ہوتی ہے، جولائی کے مہینے میں اسموگ کا ہونا محکمہ ماحولیات کی کارکردگی کا پول کھول رہا ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close