Featuredپنجاب

علی امین گنڈا پور کے گھر سے سیلاب ، کورونا ریلیف کا سامان،غلیلیں اور ڈنڈے برآمد

سابق وفاقی وزیرعلی امین گنڈا پورکی گرفتاری کیلئے پولیس نے ان کےگھر پرچھاپا مارا لیکن وہ نہیں ملے۔

پولیس کے مطابق چھاپےمیں گھر سے سیلاب ریلیف، کورونا ریلیف کاسامان،غلیلیں اور ڈنڈے برآمد ہوئے۔

فیصل امین کا کہنا ہےکہ پولیس والوں نے کوئی گرفتاری نہیں کی،صرف گھرکی تلاشی لی گئی۔گھرکی تین گاڑیاں اورسامان ساتھ لے گئے۔ رات گئے گھر میں توڑ پھوڑ بھی کی گئی۔

زرائع کے مطابق یہ وہ سامان ہےجوکہ حکومت پاکستان نے کورونا ریلیف اورفلڈ ریلیف سامان غریبوں کی امداد کے لیے ضلعی انتظامیہ کے حوالے کیا تھا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close