Featuredسندھ

9 نومبر کو سندھ بھر میں عام تعطیل کا اعلان

وفاقی حکومت کے بعد سندھ حکومت نے یوم اقبال پر عام تعطیل کا اعلان کردیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق 9 نومبر کو سندھ میں عام تعطیل ہوگی، نوٹیفکیشن تمام محکموں کو جاری کردیا گیا۔

اس سے قبل 3 نومبر کو وفاقی حکومت کی جانب سے یوم اقبال کے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا گیا تھا، کابینہ ڈویژن کی جانب سے اقبال ڈے کی چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

Notification

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close