Featuredدنیا

چین اور میانمار 5.7 شدت کے زلزلے سے لرز اُٹھے

چین اور میانمار میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق میانمار اور چین کے سرحدی علاقے میں 5.7 شدت زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

جبکہ تھائی لینڈ میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے،زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلہ کی گہرائی 10 کلومیٹر تھی۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close