Featuredدنیاپاکستان

پاکستان کا ممبر یونیسکو بورڈ اور وائس چیئرمین انتخابات میں منتخب ہوگیا

پاکستان یونیسکو ایگزیکٹیو بورڈ کے طور پر 2023-2027 کی مدت کےلیے دوبارہ منتخب ہوا ہے۔

پاکستان نے سفارتی محاذ پر بھارت کو شکست دے دی۔ پاکستان کا ممبر یونیسکو بورڈ اور وائس چیئرمین انتخابات میں منتخب ہوگیا۔

نومبر 2023ء میں اقوام متحدہ (یو این) کی سرپرستی میں گروپ الیکشن کا انعقاد ہوا، پاکستان یونیسکو کے ممبر ایگزیکٹیو بورڈ اور بھارت کو ہرا کر وائس چیئرمین منتخب ہوا۔

پاکستان یونیسکو ایگزیکٹیو بورڈ کے طور پر 2023-2027 کی مدت کےلیے دوبارہ منتخب ہوا ہے۔ 15 نومبر2023ء کو ہونے والے الیکشن میں پاکستان نے سب سے زیادہ 154 ووٹ حاصل کیے۔

یونیسکو ایگزیکٹیو بورڈ تنظیم کی پالیسیوں اور پروگراموں کی تشکیل میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ 58 رکنی ایگزیکٹیو بورڈ میں سے پاکستان نے 38، بھارت نے 18 ووٹ حاصل کیے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close