Featuredپنجاب

ن لیگ کے خواتین کی مخصوص نشستوں کے اجلاس میں جعلی تنظیم سازی کی گونج

ن لیگ کےخواتین کی مخصوص نشستوں کےاجلاس میں جعلی تنظیم سازی کی گونج ہے،انٹرویوکیلئےآنےوالی خواتین نے نوازشریف کے سامنے شکایات کے انبار لگا دیے۔

تفصیلات کے مطابق دوران اجلاس امیدوار خواتین شکایات کرتے ہوئے کہا میاں صاحب پارٹی میں فیک تنظیم سازی بہت زیادہ ہو چکی ہے،جس سے پارٹی کو نقصان پہنچ رہا ہے۔

خواتین نے مزید کہا جو لوگ پارٹی کے لئے کام کرنا چاہتے ہیں ان کو مشکلات کا سامنا ہے،ضروری ہےکہ تنظیم سازی کے عمل کو صاف شفاف بنایا جائے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close