Featuredکھیل و ثقافت

ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں بابراعظم کی ایک درجے تنزلی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے عالمی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری کردی

قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم ایک درجے تنزلی کے بعد چوتھے نمبر پر آگئے۔

آئی سی سی کی جانب سے جاری کی جانے والی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں انگلینڈ کے ڈیوڈ میلان کا پہلا نمبر برقرار ہے۔

ڈیوڈ میلان کے بعد ایرون فنچ دو درجے ترقی کے بعد دوسرے نمبر پر آ گئے ہیں۔

بھارتی کھلاڑی لوکیش راہول تیسرے نمبر پر موجود ہیں۔

بولرز اور آل راؤنڈز کی ٹاپ ٹین فہرست میں کوئی پاکستانی کھلاڑی شامل نہیں ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close