Featuredاسلام آباد

انتخابی نشانات کے حوالے سے الیکشن کمیشن کی ڈی آراوز، آراوز کو ہدایات جاری

الیکشن کمیشن نے ڈی آر اوز اور آر اوز کو امیدواروں کے انتخابی نشانات میں بلاوجہ تبدیلی سے روک دیا۔

الیکشن کمیشن نےڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسران اورریٹرننگ افسران کو ہدایات جاری کی ہیں کہ اس مرحلے پرانتخابی نشانات کی تبدیلی سے اجتناب کریں۔انتخابی نشان میں کوئی تبدیلی لازمی ہو تو کمیشن سے پیشگی اجازت لی جائے۔

یہ بھی پڑھیں : الیکشن کمیشن کی سینیٹ قرارداد پر انتخابات تاخیر سے کرانے کی معذرت

الیکشن کمیشن کےمطابق بیلٹ پیپرزکی چھپائی کا عمل شروع ہوچکا ہے،ہو سکتا ہے اس مرحلے پر انتخابی نشان کی تبدیلی ممکن نہ ہو سکے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close