Featuredبلوچستان

پیپلزپارٹی امیدوار میر ظہور بلیدی کے گھر پر دستی بم سے حملہ

پیپلز پارٹی کے امیدوار کے گھر پردستی بم سے حملہ کردیا۔

بلوچستان کے ضلع کیچ کےگاؤں بلیدہ میں پیپلزپارٹی امیدوارمیرظہوربلیدی کے گھر پر نامعلوم افرادکی جانب سے 2 دستی بم پھینکے گئے۔دستی بم گھر کے صحن میں زوردار دھماکوں کے ساتھ پھٹ گئے۔

ذرائع کے مطابق دھماکے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close